137. حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو انتہائی مخلصانہ اور مشفقانہ لہجے میں کس نے کہا؟ " میرے پیارے بھتیجے! اپنے بوڑھے چچا کی سفید داڑھی پر رحم کرواور بڑھاپے میں مجھ پر اتنا بوجھ مت ڈالو کہ میں اٹھا نہ سکوں"۔
جناب ابوطالب نے "