Showing posts with label Yemen. Show all posts
Showing posts with label Yemen. Show all posts

Cabinet

 

 
 
228.حضوراقدس ﷺ قُباء میں کتنے دن قیام فرمائے؟




... Answer is A)
چودہ یاچوبیس روز14-24 "

Cabin

227.ہجرت کے بعد کی سب سے پہلی مسجد کون سی ہے؟




... Answer is C)
مسجدقبا "

Burst

226.بارہ 12ربیع الاول کو حضور اقدس ﷺ قبیلہ عمروبن عوف کے کے خاندان میں سے کس کے مکان پرتشریف فرماہوئے؟




... Answer is C)
حضرت کلثوم بن ہدم "

Burial

225.مسجد قُباکہاں واقع ہے؟




... Answer is A)
مدینہ شریف سے تین میل دور "

Bureaucracy

224.جب تاجداردوعالم ﷺ کی سواری مدینہ کے قریب پہنچی توایک شخص نے کہا:اے مدینہ والو! لوتم جس کا روزانہ انتظارکرتے تھے وہ آگئےتویہ آوازدینے والاکون تھا؟




... Answer is D)
ایک یہودی "

Burden

223.یارسول اللہ میری تمنا ہے کہ مدینہ میں حضوراقدس ﷺ کا داخلہ ایک جھنڈے کے ساتھ ہواورسرسے عمامہ اتارکرنیزے پرباندھا وہ کون تھا؟




... Answer is B)
حضرت بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ"

Bulk

222.جب حضورﷺ مدینہ کے قریب پہنچے توقبیلہ بنی سھم کے سترسواروں کے ساتھ گرفتارکرنے کون آیا؟




... Answer is C)
بریدہ اسلمی "

Bug

221.حضرت سراقہ بن مالک بن جعشم کی وفات کتنی ہجری میں ہوئی اورکس کے دورخلافت میں ہوئی ؟




... Answer is B)
چوبیس ہجری میں جب حضرت عثمان غنی تخت خلافت پررونق افروزتھے۔ "

Buffer

220.ملک فارس ایران کس کے دورخلافت میں فتح ہوا؟




... Answer is A)
امیرالمومنین حضرت عمررضی اللہ عنہ "

Buddy

219.تیراکیاحال ہوگاجب تجھ کو مک فارس کے بادشاہ کسری کے دونوں کنگن پہنائے جائیں گے ؟ کس سے کہاگیا؟




... Answer is D)
سراقہ "

Buck

218.حضرت سراقہ بن مالک بن جعشم کب ایمان لائے ؟




... Answer is B)
جب حضوراقدس ﷺ نے فتح مکہ اورجنگ طائف وحنین سے فارغ ہوکر" جعرانہ " میں پڑاؤکیا۔ "

Brutal

217.حضوراقس ﷺ کے حکم سے سراقہ بن مالک بن جعشم کو امن کا پروانہ لکحنے والے کا نام بتائیے؟




... Answer is B)
حضرت عامربن فہیرہ "

Browser

216. ہجرت کے راستے میں نبی اکرم ﷺ کو گرفتارکرنے کی ناکام کوش کے بعدامان طلب کرنے والاشخص کون تھا؟




... Answer is A)
سراقہ بن مالک بن جعشم "

Broadcaster

215.وہ کس کی بکری تھی جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دورخلافت میں جب " عام الرماد " کا سخت قحط پڑاتواس وقت بھی بکری صبح وشام دودھ دیتی رہی ؟




... Answer is D)
ام معبد "

Broadband

214.حضرت ام معبد کی بکری کب تک زندہ رہی ؟




... Answer is B)
اٹھارہ ہجری تک "

Briefly

213.ہجرت کے دوسرے روزمقام قدیدمیں نبی کریم ﷺ نے کس گھروالے سے ملاقات کی؟




... Answer is C)
ام معبد عاتکہ بنت خالدخزاعیہ "

Brick

212.ہجرت کے وقت نبی کریم ﷺ کے ساتھ کتنے لوگ تھے؟




... Answer is A)
حضوراقدس ﷺ اپنی اونٹنی پراورایک اونٹنی پرحضرت ابوبکرصدیق اورحضرت عامربن فہیرہ بیٹھے۔اورعبداللہ بن اُریقَط پیدل چل رہے تھے۔ "

Breed

211.کس غارکے منہ پرمکڑی نے جالاتن دیاتھااورکنارے پرکبوتری نے انڈے دے رکھے تھے؟




... Answer is B)
غاثور "

Breakthrough

210.حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کے اس غلام کا نام بتائیے جوغارثورکے پاس بکریاں لے کرآتااوران بکریوں کا دودھ دونوں عالم کے تاجداراوران کے یارغارکوپلادیتا؟




... Answer is D)
حضرت عامربن فہیرہ "

Assembly

119.سب سے پہلے اسلام لانے والے خوش نصیبوں کوکس لقب سے پکارتے ہیں؟




... Answer is B)
سابقین اولین "

Older Posts Home