Blessing

195. بیعت عقبہ ثانیہ میں جن لوگوں نے اسلام قبول کیا ان مین سے کتنے لوگوں کو حضوراقدس ﷺ نے نقیب " سردار" مقررفرمایا؟




... Answer is C)
ان میں نو آدمی قبیلہ خزرج کے اور تین اشخاص قبیلۂ اوس کے تھے جن کے مبارک نام یہ ہیں ۔ (1)حضرت ابوامامہ اسعدبن زرارہ(2)حضرت سعدبن ربیع(3)حضرت عبداﷲ بن رواحہ(4) حضرت رافع بن مالک (5) حضرت براء بن معرور (6) حضرت عبداﷲ بن عمرو (7)حضرت سعد بن عبادہ(8)حضرت منذر بن عمر (9)حضرت عبادہ بن ثابت ۔یہ نو آدمی قبیلہ خزرج کے ہیں ۔ (10)حضرت اُسید بن حضیر (11)حضرت سعد بن خیثمہ(12)حضرت ابو الہیثم بن تیہان۔ یہ تین شخص قبیلۂ اوس کے ہیں ۔"