KalematulHaque

اسلامی کوئز، سیرت النبی ﷺ اور تاریخ اسلام کا مرکز

Appetite

94.نبی کریم ﷺ کے زمانے میں جب کعبہ کی تعمیرہوئی توکیاکم پڑگیااورحطیم کیاہے؟




... Answer is D)
تعمیرکے لیے جوسامان جمع کیاگیاتھاوہ کم پڑگیااس لیے ایک طرف کا کچھ حصہ باہرچھوڑدیا،باہری حصہ حطیم کہلاتاہے،جس میں کعبے معظمہ کی چھت کا پرنالاگرتاہے۔"

Newer Post Older Post Home