Cattle

100. حضرت ضمادبن ثعلبہ زمانہ جاہلیت میں کون سا کام کیا کرتے تھے؟




... Answer is A)
طبابت اورجراہی:حضورﷺ کے اعلان نبوت کے بعدیہ اپنے گائوں سے مکہ آئے توکفارقریش کی زبانی یہ پروپیگنڈاسناکہ محمدﷺ مجنون ہوگئے ہیں۔ پھریہ دیکھاکہ حضور ﷺ راستہ مین تشریف لے جارہے ہیں اورآپ کے پیچھے لڑکوں کا ایک غول ہے جو شورمچارہاہے ۔ یہ دیکھ کر حضرت ضمادبن ثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کچھ شبہ پیداہوا اور پرانی دوستی کی بنا پر ان کو انتہائی نج وقلق ہوا یہ حضور کے پاس آئے اورکہنے لگے کہ اے محمدمیں طیب ہوں اورجنون کا علاج کرسکتاہوں یہ سن کر حضورصل اللہ علیہ وسلم نے نے اللہ عزوجل کی حمدوثناکے بعد چندجملے ارشادفرمائے جن کا حضرت ضمادبن ثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قلب پراتناگہرااثرپڑاکہ وہ فوراہی مشرف بہ اسلام ہوگئے۔ "