Align

63. یہ شعرکس کا ہے:وابیض یستسقی الغمام بوجھہ ،ثمال الیتامیٰ عصمۃ للارامل




... Answer is A)
ابوطالب کا، یعنی وہ ایسے گورے رنگ والے ہیں کہ ان کے رخ انورکے ذریعے بدلی سے بارش طلب کی جاتی ہے وہ یتیموں کا ٹھکانااوربیواؤں کا نگہبان ہیں ۔"