133. حضرت زنیرہ کس کی باندی تھیں؟
حضرت عمررضی اللہ عنہ نوٹ:حضرت زنیرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَاحضرت عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَ کے گھرانے کی باندی تھیں ۔ یہ مسلمان ہوگئیں تو ان کو اس قدر کافروں نے مارا کہ ان کی آنکھیں جاتی رہیں ۔ مگر خداوند تعالیٰ نے حضورِاقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی دعا سے پھر ان کی آنکھوں میں روشنی عطا فرما دی تو مشرکین کہنے لگے کہ یہ محمد(صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ)کے جادو کا اثر ہے۔ "