207. ہجرت کے وقت رحمت عالم ﷺ نے کس مقام سے کعبہ کودیکھااورفرمایا؟ :اے شہرمکہ ! تومجھ کوتمام دنیاسے زیادہ پیارہ ہے۔اگرمیری قوم مجھ کو تجھ سے نہ نکالتی تومیں تیرے سواکسی اورجگہ سکونت پذیرنہ ہوتا۔
حزورہ"
اسلامی کوئز، سیرت النبی ﷺ اور تاریخ اسلام کا مرکز