KalematulHaque

اسلامی کوئز، سیرت النبی ﷺ اور تاریخ اسلام کا مرکز

Academy

10. حضرت اسماعیل علیہ السلام کے کتنے بیٹے ہیں؟




... Answer is D)
حضرت اسماعیل علیہ السلام کے کل بارہ بیٹے تھے :نابت،قیدار،ازبل،میشی،مسمع،ماش،دوصا،آزر،یطور،نبش،طیما،قیذما:زوجات الانبیاوامھات المومنین ص 53"