Amendment

78. حلف الفضول کا نام حلف الفضول کیوں رکھاگیا؟




... Answer is A)
اس تاریخی معاہدہ کو ’’ حلف الفضول‘‘ اس لئے کہتے ہیں کہ قریش کے اس معاہدہ سے بہت پہلے مکہ میں قبیلہ’’ جرہم‘‘ کے سرداروں کے درمیان بھی بالکل ایسا ہی ایک معاہدہ ہوا تھا ۔اور چونکہ قبیلۂ جرہم کے وہ لوگ جو اس معاہدہ کے محرک تھے ان سب لوگوں کا نام ’’فضل‘‘ تھا یعنی فضل بن حارث اور فضل بن وداعہ اور فضل بن فضالہ اس لئے اس معاہدہ کا نام ’’حلف الفضول‘‘ رکھ دیا گیا، یعنی ان چند آدمیوں کا معاہدہ جن کے نام ’’فضل‘‘ تھے۔"