53. حضرت مولاناشاہ عبدالعزیزصاحب محدث دہلوی کے نزدیک شق صدرکتنی بارہوا؟
پہلی مرتبہ جب نبی کریم ﷺ حضرت حلیمہ کے گھرتھے۔دوسری باردس برس کی عمرمیں ہوا۔ تیسری بارغارحراء شق صدرہوا۔ چوتھی بارشب معراج میں ۔"
اسلامی کوئز، سیرت النبی ﷺ اور تاریخ اسلام کا مرکز