Alignment

64. نبی کریم ﷺ کا لقب " اُمی " ہے تو امی کا کیا معنیٰ ہے؟




... Answer is D)
مکے کا رہنے والا، یادنیاوی معلم سے نہ پڑھاہواہو۔ یہ ام القری کی طرف نسبت ہے یعنی مکے کا رہنے والا۔یانبی کریمﷺ نے دنیامیں کسی انسان سے لکھناپڑھنانہیں سیکھا۔"