Accordance

17. حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے پرداداکوہاشم کہنے کی وجہ کیاہے؟




... Answer is A)
ملک شام سے خشک روٹیاں خریدکرحج کے دنوں میں مکہ پہنچے اورروٹیوں کا چوراکرکے اونٹ کے گوشت کے شوربے میں ثریدبناکرتمام حاجیوں کو کھلایا،اسی دن سے لوگ ان کو ہاشم روٹیوں کا چوراکرنے والاکہنے لگا۔"