Acute

34. حضرت عبداللہ کا انتقال کب اورکہاں ہوا؟




... Answer is D)
جب حمل شریف کو دومہینے ہوگئے توعبدالمطلب نے حضرت عبداللہ کوکھجوریں لینے کے لیے مدینہ بھیجایاتجارت کے لیے ملک شام روانہ کیا واپسی میں اپنے والدکے ننہال بنوعدی بن نجارمیں ایک ماہ بیمار رہ کروفات پاگئے اوروہیں دارنابغہ میں مدفون ہوئے۔"