Assign

125. جب نبی کریم ﷺ حرم کعبہ میں نمازپڑھ رہے تھے توعین حالت نماز میں ابوجہل نے کہا کہ کوئی ہے! جو آل فلاں کے ذبح کیے ہوئے اونٹ کی اوجھڑی لاکرسجدے کی حالت میں کندھے پررکھ دے ۔ تواوجھڑی رکھنے والے کا نام بتائیے؟




... Answer is A)
عقبہ بن ابی معیط "